ترسیلات زر کا حجم مسلسل آٹھویں ماہ بھی دو ارب ڈالر سے زیادہ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہاہےکہ جنوری 2021 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 2 ارب 27 کروڑ ڈالر رہا جو جنوری 2020 کے مقابلہ میں 19 فیصد زیادہ ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں … Continue reading ترسیلات زر کا حجم مسلسل آٹھویں ماہ بھی دو ارب ڈالر سے زیادہ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان